کھیل

سابق ٹیسٹ و فرسٹ کلاس پاکستانی کرکٹر ذاکر بٹ انتقال کر گئے

پاکستان کے سابق فرسٹ کلاس اور ٹیسٹ کرکٹر ذاکر بٹ طویل علالت کے بعد لاہور کے ایک مقامی اسپتال میں انتقال کر گئے۔ذرائع کے مطابق ذاکر بٹ گزشتہ کچھ عرصے سے بیمار تھے اور لاہور کے ایک مقامی اسپتال میں زیرِ علاج تھے جہاں وہ زندگی کی بازی ہار گئے۔ان کے انتقال کی خبر پر کرکٹ حلقوں میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے جبکہ سابق کھلاڑیوں، شائقین اور مختلف شخصیات نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button