کھیل

ٹی 20ورلڈکپ: پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان وارم اپ میچ بارش کے باعث منسوخ

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی 20ورلڈکپ وارم اپ میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے شہر کولمبو میں شیڈول میچ کا گراؤنڈ گیلا ہونے کے باعث ٹاس بھی ممکن نہیں ہوسکا۔صبح ہونے والی تیز بارش کے باعث گراؤنڈ کے بیشتر حصوں میں پانی جمع ہے جس کے باعث میچ منسوخ کردیا گیا۔ واضح رہے کہ پاکستان ٹیم ورلڈکپ میں اپنا پہلا میچ 7 فروری کو نیدرلینڈز کے خلاف کھیلے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button