کھیل

اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کو محمد بن راشد المکتوم گلوبل ایوارڈ سے نواز دیا گیا

اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کو محمد بن راشد المکتوم گلوبل ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق دبئی میں ورلڈ اسپورٹس سمٹ کے دوران گلوبل ایوارڈز کی تقریب منعقد ہوئی جس میں قومی ہیرو ارشد ندیم نے ایوارڈ وصول کیا۔پہلی ورلڈ اسپورٹس سمٹ کے موقع پر ارشد ندیم کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔تقریب میں دنیا بھر کی اہم اسپورٹس شخصیات کو ایوارڈز دیے گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button