کھیل

آسٹریلوی ٹیم کا دورہ پاکستان، ریکی ٹیم انتظامات کا جائزہ لینے لاہور پہنچ گئی

آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے آسٹریلیا کی ریکی ٹیم انتظامات کا جائزہ لینے لاہور پہنچ گئی۔ذرائع کے مطابق آسٹریلوی ریکی ٹیم قذافی اسٹیڈیم این سی اے اور ایل سی سی اے گراؤنڈ کا جائزہ لے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ریکی ٹیم کو پی سی بی اور سیکیورٹی حکام بریفنگ بھی دیں گے۔خیال رہے کہ آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی ٹیم نے جنوری 2026 میں پاکستان کا دورہ کرنا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے 3 میچز لاہور میں کرانے کا پلان ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button