کھیل

اولمپئن ارشد ندیم لندن میں پنڈلی کی سرجری کراکر لاہور پہنچ گئے

اولمپئن ارشد ندیم ایک ماہ زیرِ علاج رہنے کے بعد لندن سے لاہور پہنچ گے۔ ڈاکٹر علی شیر باجوہ کی زیر نگرانی ارشد ندیم کی پنڈلی کی سرجری ہوئی۔ذرائع کے مطابق ارشد ندیم ری ہیب مکمل کرنے کے چند روز کے بعد پنجاب اسٹیڈیم میں اپنی ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔دو ڈائمنڈ لیگز سے دستبرداری کے بعد ارشد ندیم کا اب ہدف ٹوکیو(جاپان) میں ستمبر میں ہونے والی ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئین شپ کے لیے تیاری کرنا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button