نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’سب کا بھائی‘ کہہ دیا

نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’سب کا بھائی‘ کہہ دیا

پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو سب کا بھائی قرار دے دیا۔اداکارہ نازش جہانگیرسے حال ہی میں مداح نے بابراعظم سے شادی کی پیشکش کا سوال کیا تھا جس پر اداکارہ نے کہا تھا وہ معذرت ہی کریں گی لیکن اب وہ اپنے جواب پر مشکل میں پڑگئی ہیں۔کچھ روز قبل اداکارہ سے انسٹاگرام پر سوال و جواب کے سیشن میں مداح نے سوال کیا تھا کہ اگر انہیں کپتان بابراعظم شادی کی پیشکش کریں تو ان کا جواب کیا ہوگا؟ جواب میں اداکارہ نے کہا تھا کہ ‘معذرت ہی کروں گی’۔اس کے بعد اداکارہ کی پوسٹ پر تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا۔

kamran

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے