مسجد نبویﷺ کو عام شہریوں کیلئے کھول دیا گیا،نماز فجر ادا

مدینہ منورہ:  مسجد نبویﷺ کے دروازےعام شہریوں کیلئے کھل گئے، احتیاطی تدابیر کے ساتھ نماز فجر ادا کی گئی۔ مسجد بنوی ﷺ کو عام نمازیوں کے لیے کھول دیا گیا، نمازیوں کے درمیان مناسب فاصلہ اور ماسک لازمی قرار دیا گیا ہے، احتیاطی تدابیر کے ساتھ…

نئے دور کے لیڈر

آزمائش اور ابتلا کا وقت عام آدمی کے علاوہ لیڈروں کیلئے بھی امتحان کا وقت ہوتا ہے کٹھن حالات میں لوگ رہنمائوںسے غیر معمولی قائدانہ صلاحیتوں کی توقع رکھتے ہیںصوبائی اور قومی سطح کے سیاستدانوں سے لیکر وزیروں‘ گورنروں‘ صدر اور وزیر اعظم تک ہر…

مشرق وسطیٰ میں تبدیلیاں تشویشناک ہیں؟

دنیا میںکورونا وائرس کی وباء کو روکنے کے لیے جو اقدامات لیے گئے انہوں نے دنیاکا نقشہ بدل دیا۔ اس کے پھیلائو پر قابو پانے کے لیے ضروری تھا کہ عوامی ذرائع آمد و رفت جیسے بسیں، ٹرین اور ہوائی جہازوں کو مکمل طور پر پابند کیا جاتا۔ اس کے ساتھ…

ایسا نہیں ہوتا

یہ کیسے ہو گیا کہ پاکستان کے کسی ادارے میں کوئی اخلاق باقی نہیں رہا جبکہ ہر ادارے کے لوگ یہی مانتے ہیں اور دعوی کرتے ہیں کہ ان سا صاحب کردار اور بااخلاق کوئی نہیں، سب اسلام پر جان دینے کے لئے تیار، مگر منافقت ہر قدم پر عیاں، پاکستان کس حال…

یہ عید بھی کیا ہے!

عجیب عید آئی ہے یہ بھی۔ ہم نے تو اپنی زندگی میں پہلے کبھی ایسی عید نہیں منائی تھی۔ کرونانادیدہ کا عذاب کیا کم تھا جو مرے پر سو درّے کے مصداق وہ سانحہ ہوگیا، پی آئی کی کراچی کیلئے پرواز کا، جس نے ایک پل میں کتنے گھروں کے چراغ گل کردئیے! اس…

آنکھ کی تصویر سے خون کی کمی بتانے والی ایپ تیار

لاہور: طبی ماہرین نے ایک ایسی ایپ بنائی ہے جو صرف ایک تصویر کے ذریعے جسم میں خون کی کمی سے متعلق کافی حد تک درست معلومات دے سکتی ہے، اب خون میں ہیموگلوبن کی کمی کیلئے ٹیسٹ کروانے کی ضرورت باقی نہیں رہے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس ایپ کا…

دنیا کی پہلی نجی سپیس فلائٹ خلا بازوں کو لے کر روانگی کے لیے تیار

فلوریڈا: دنیا کی پہلی نجی سپیس فلائٹ خلا بازوں کو لے کرناسا سے روانہ ہوگی۔ گزشتہ نو سال میں یہ پہلا خلائی مشن ہے جو امریکا کی سرزمین سے خلا بازوں کو لے کر زمین کے مدار میں جائے گا۔ وفاقی وزیر فواد چودھری کہتے ہیں کہ 2023ء میں پاکستان کا…

سماجی فاصلے سے متعلق گوگل نے نیا ٹول متعارف کروا دیا

نیو یارک: کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر اب ہر کوئی سماجی دوری اختیار کرنے کی کوششیں کررہا ہے اور اسی ضمن میں گوگل نے بھی ایک نیا ٹول متعارف کرادیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گوگل نے سماجی دوری سے متعلق اے آر (آگمینٹڈ…

باکسنگ کا فروغ، بین الاقوامی پروموٹر کا پاکستان کے لیے زبردست اعلان

مانچسٹر:  بین الاقوامی سطح پر باکسنگ کو فروغ دینے والے “پرنس اسٹانلی ویلیمز”  نے پاکستان میں باکسنگ کو پروموٹ کرنے کا اعلان کردیا۔ پرنس اسٹائلی ویلیمز کا کہنا تھا کہ پاکستان باکسنگ کے لیے بہترین ملک ہے اور پاکستانی عوام باکسنگ کو بہت…

سمگلنگ کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کا سہارا لیا گیا: قومی ٹیم کے سابق کپتان کا انکشاف

کراچی: پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور اولمپین حنیف خان نے انکشاف کیا ہے کہ 1983میں اسمگلنگ کے لیے قومی ٹیم کا سہارا لیا گیا۔ سابق کپتان حنیف خان نے الزام عائد کیا کہ 1983میں ٹیم کا کپتان تھا اور پاکستان ٹیم ہانگ کانگ سے وطن واپس آرہی…