متحدہ عرب امارات میں کورونا کے 659نئے کیسز سامنے آگئے
ابوظہبی :متحدہ عرب امارات میں کورونا کے659نئے کیسز سامنے آگئے، مزید 3مریض جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں 659نئے کورونا مریض سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک میں اب تک کورونا سے متاثر ہونے والے افارد کی مجموعی تعداد…