بین الاقوامی

ماننا ہوگا پاکستان نے وہ کیا جو باقی نہیں کر سکے: عمر عبداللہ

سری نگر: وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر عمر عبداللہ نے ایران امریکا جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی ہے۔عمر عبداللہ نے کہا کہ ماننا ہوگا پاکستان نے وہ کیا جو باقی نہیں کر سکے، بھارت کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات ہماری کمزوری بنے۔وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر کا کہنا ہے کہ جنگ صرف اسرائیل کو مطلوب تھی، ہم اسرائیل کے قریب نہیں ہوتے تو بھارت وہ کر سکتا تھا جو پاکستان نےکیا۔ان کا کہنا تھا کہ اچھا ہوا جنگ بندی ہوئی، چاہےاس میں پاکستان نے کردار ادا کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button