بین الاقوامی

قطر ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کوششوں میں شامل نہیں، حکومتی ترجمان

قطری حکومت کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ قطر ایران اور امریکا کے درمیان جاری ثالثی کوششوں میں شامل نہیں ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قطری ترجمان کا کہنا تھا کہ ہماری توجہ اپنے ملک کے دفاع پر مرکوز ہے، لہذا ہم دونوں حریفوں کے درمیان جاری ثالثی کوششوں میں شامل نہیں۔تاہم ترجمان کا کہنا تھا کہ قطر پاکستان کی سفارتی کوششوں کی مکمل حمایت کا اعلان کرتا ہے۔پاکستان کی کوششیں خطے میں امن لا سکتی ہیں۔ترجمان نے کہا کہ ثالثی میں شامل نہ ہونے کے باوجود دونوں ممالک کے درمیان رابطے جاری ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button