بین الاقوامی
Trending

ایران کے بعد اگلا ہدف کیوبا ہے، ٹرمپ

امریکی صدر نے ایک بار پھر ایران کے بعد اپنا اگلا ہدف کیوبا کو ٹھہرادیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے یہ اعلان سعودی انویسٹمنٹ کانفرنس میں کیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ امریکا کا اگلا ہدف کیوبا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ اس سے قبل بھی ایران جنگ کے دوران ہی ایسا بیان دے چکے ہیں جس میں انہوں نے امریکی فوجی کارروائیوں کا اگلا ہدف کیوبا کو ہی بتایا۔اسی طرح امریکی حکومتی جماعت ریپبلیکن کے ایک سینیٹر بھی ٹرمپ کے اس بیان کی حمایت کرچکے ہیں اور کہا ہے کہ اب کمیونسٹ آمریت زدہ ممالک کے دن گنے جا چکے ہیں۔سینیٹر کا کہنا تھا کہ امریکا اپنے قومی مفادات کے تحفظ کے لیے ہر آپشن استعمال کرے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button