بین الاقوامی
Trending

جاپان کا آبنائے ہرمز میں اپنی افواج بھیجنے سے انکار

جاپان نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں ہٹانے کے لیے اپنی افواج بھیجنے سے انکار کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی وزیر اعظم سانائی تائیکاچی نے کہا کہ جاپان آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں ہٹانے کے لیے اپنی افواج نہیں بھیجے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ جاپان خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی کوششوں اور بین الاقوامی تعاون کو ترجیح دے گا۔جاپانی وزیر اعظم نے کہا کہ اگر سمندری راستوں کی حفاظت کے لیے کوئی اقدام کیا بھی گیا تو وہ غیر جنگی اور محدود نوعیت کا ہو سکتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button