بین الاقوامی

ایران میں نئے سپریم لیڈر مقرر ہونے پر روسی صدر کی مجتبیٰ خامنہ ای کو مبارکباد

صدر پوٹن کی جانب سے نئے سپریم لیڈر کی تقریری پر مجتبیٰ خامنہ ای کو مبارکباد دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر پوٹن کا کہنا تھا کہ روس تہران کے ساتھ کھڑا رہے گا۔انہوں نے کہا کہ امید ہے نئے سپریم لیڈر اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اس مشکل وقت میں ایرانی عوام کو متحد کرکے رکھیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button