بین الاقوامی
Trending

میئر نیویارک ظہران ممدانی کے گھر کے باہر سے دو مشکوک ڈیوائسز برآمد

نیویارک:نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی کے گھر کے باہر سے دو مشکوک ڈیوائسز برآمد کر کے قبضے میں لے لی گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک میں مسلمانوں کے خلاف نکالی گئی ریلی کے دوران یہ ڈیوائسز میئر کے گھر کے باہر پائی گئیں۔ اس کے علاوہ دو مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔رپورٹس میں یہ واضح نہیں ہو سکا کہ واقعے کے وقت میئر اور ان کی اہلیہ گھر پر موجود تھے یا نہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button