بین الاقوامی
Trending

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا خلیج میں عسکری سرگرمیاں بڑھنے پر اظہار تشویش

نیویارک: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس خلیج میں عسکری سرگرمیاں بڑھنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں سیکرٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس نے کہا کہ فریقین کو زیادہ سے زیادہ احتیاط برتنے کی ضرورت ہے، کسی بھی ایسی کارروائی سے گریز کیا جائے جس سے صورتحال خراب ہو۔انہوں نے کہا کہ ایران کے مسئلے کو مذاکرات اور سفارتکاری سے حل کیا جاسکتا ہے، علاقائی کشیدگی کم کرنے کی تمام کوششوں کو سراہتے ہیں، فریقین کشیدگی کم کرنے کیلئے عملی اقدامات کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button