بین الاقوامی
Trending

نمیبیا: ایڈولف ہٹلر انتخابی میدان میں اتر گئے، عالمی میڈیا کی توجہ سمیٹ لی

افریقی ملک نمیبیا کے سیاستدان ایڈولف ہٹلر کی مقامی انتخابات میں کامیابی کے امکانات روشن ہیں۔جرمن آمر کے ہمنام ہونے کی وجہ سے افریقی سیاستدان ایڈولف ہٹلریوونونا عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے۔59 سالہ ایڈولف ہٹلریوونونا SWAPO پارٹی کے رکن ہیں جن کا جرمن آمر کا ہمنام ہونا ان کی انتخابات میں کامیابی کے امکان کو روشن کررہا ہے۔ اس حوالے سے سیاستدان ایڈولف ہٹلر کا کہنا ہے کہ ماضی کے معروف جرمن آمر ہٹلر کے برعکس دنیا کو فتح نہیں کرنا چاہتے بلکہ صرف اپنے حلقے کے لیے بہتر خدمات اور ترقی چاہتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button