بین الاقوامی
Trending

ٹرمپ نے روس کے ساتھ کاروبار کرنیوالے ممالک کو خبردار کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کے ساتھ کاروبار کرنے والے ممالک کو خبردار کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے ایک بیان میں تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ روس کے ساتھ کاروبار کرنے والا ہر ملک سخت پابندیوں کا سامنا کرے گا، ایران کو بھی پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا جا سکتا ہے۔دوسری جانب ری پبلکن رہنما روس سے کاروبار کرنے والے ممالک پر پابندیاں لگانے کی قانون سازی پر کام کررہے ہیں۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button