بین الاقوامی

امریکی وفاقی الیکشنز میں ووٹ ڈالنے کیلئے شہریت کا ثبوت لازم قرار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شہریت کا ثبوت لازمی قرار دینے سے متعلق ایگزیکٹیوآرڈر پردستخط کردیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے وفاقی الیکشنز میں ووٹ ڈالنے کیلئے شہریت کاثبوت لازم قرار دیا گیا ہے۔صدر ٹرمپ کی جانب سے دستخط کیے گئے حکم نامے کے تحت اب وفاقی الیکشنز میں حصہ لینے والے افراد کو بطور ووٹر اندراج سے پہلے شہریت کی دستاویز دکھانا ہوگی جب کہ تمام بیلٹس الیکشن کے دن ہی وصول کیے جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button