بین الاقوامی
-
سپریم لیڈر پر کسی قسم کا حملہ اعلان جنگ تصور ہوگا، ایرانی صدر
تہران:ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے خبردار کیا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے خلاف…
Read More » -
غزہ بورڈ آف پیس پر اسرائیل کا سخت ردعمل، ٹرمپ منصوبہ مسترد کردیا
اسرائیل نے غزہ میں مجوزہ ’’بورڈ آف پیس‘‘ کی تشکیل کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام اسرائیلی…
Read More » -
ایران کے فسادات کے پیچھے کون؟ کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر کا چونکا دینے والا انکشاف
امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کے معروف پروفیسر جیفری سیکس نے ایران میں حالیہ فسادات کا ذمہ دار امریکا اور اسرائیل…
Read More » -
لندن میں ایرانی سفارت خانے کے باہر ہنگامہ، متعدد مظاہرین گرفتار
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ایرانی سفارت خانے کے باہر احتجاج کے دوران متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا…
Read More » -
افغان مہاجر یا سیکیورٹی خطرہ؟ یورپ میں خطرے کی گھنٹی بج گئی
افغانستان میں طالبان کے اقتدار کے بعد ابھرنے والی انتہا پسند سوچ یورپ سمیت مختلف خطوں کے لیے ایک سنجیدہ…
Read More » -
خطے میں بھارت کی گرفت ڈھیلی، ہمسایہ ممالک نے نئی سفارتی راہیں تلاش کرلیں
خطے میں بھارت کا علاقائی اثر و رسوخ کمزور ہونے لگا ہے اور اس کے ہمسایہ ممالک بتدریج نئی سفارتی…
Read More » -
مودی حکومت کے شائننگ انڈیا دعوے عالمی تجزیے میں بے نقاب
امریکی جریدے فارن افیئرز نے اپنے تازہ تجزیے میں کہا ہے کہ بھارت کا خود کو امریکا کا ایک مضبوط…
Read More » -
غزہ پر حکمرانی کون کرے گا؟ ٹرمپ نے ’بورڈ آف پیس‘ کے ارکان کا اعلان کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امن منصوبے کے تحت غزہ کے حکومتی امور کو حماس کی جگہ ایک امن بورڈ…
Read More » -
اردن؛ امریکی سفیر کو سابق میئر کی نمازِ جنازہ میں شرکت سے روک دیا گیا
اردن میں تعینات امریکی سفیر جیمز ہولٹسنائیڈر کو ایک ممتاز سابق سرکاری عہدیدار کی نمازِ جنازہ میں شرکت سے روک…
Read More » -
ٹرمپ نے کن 2 مسلم سربراہان کو ’غزہ بورڈ آف پیس‘ میں شامل ہونے کی دعوت دی؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کے امورِ مملکت چلانے کے لیے عبوری انتظام اور نگرانی کے لیے بورڈ آف…
Read More »