چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے 6 ماہ میں کتنا خرچہ کیا؟ تفصیلات جاری
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے احسان مانی کے 6 ماہ کے اخراجات کی تفصیلات جاری کردیں۔
پی سی بی نے چیئرمین احسان مانی کےابتدائی 6 ماہ کے اخراجات اپنی ویب سائٹ پر جاری کیے ہیں جس کے مطابق احسان مانی نے 6 ماہ میں 57 لاکھ 6 ہزار 171 روپے خرچ…