امریکی تاریخ میں پہلی بار ٹائمز اسکوائر پر نماز تراویح کی ادائیگی
نیویارک: امریکا کی تاریخ میں پہلی بار سینکڑوں مسلمانوں نے نیویارک کے معروف علاقے ٹائمز اسکوائر پر نمازِ تراویح ادا کی۔مسلمانوں کے مقدس ترین مہینے رمضان المبارک کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ مہینہ سحر و افطار کے بابرکت لمحات اور تراویح میں قرآن…