نہ ختم ہونے والی ملت فروشی!
کون ہے جس نے یہ کہاوت نہیں سنی ہوگی کہ ایک مچھلی پورے تالاب کو گندا کردیتی ہے۔ یہ جو پاکستان آج ہمارے سامنے ہے اس کے ساتھ یقین جانئیے یہی حادثہ ہواہے۔ پاکستان کے ساتھ خاکی وردی میں ملبوس طالع آزماؤں نے، جنہیں میں بونا پارٹ کہتا ہوں کہ…