دنیا کی پہلی نجی سپیس فلائٹ خلا بازوں کو لے کر روانگی کے لیے تیار

680

فلوریڈا: دنیا کی پہلی نجی سپیس فلائٹ خلا بازوں کو لے کرناسا سے روانہ ہوگی۔ گزشتہ نو سال میں یہ پہلا خلائی مشن ہے جو امریکا کی سرزمین سے خلا بازوں کو لے کر زمین کے مدار میں جائے گا۔ وفاقی وزیر فواد چودھری کہتے ہیں کہ 2023ء میں پاکستان کا پہلا خلائی مشن بھیجا جائے گا۔

دنیا کی پہلی نجی سپیس فلائٹ خلا بازوں کو لے کر روانگی کے لیے تیار ہے۔ اس سلسلے میں امریکی خلائی ادارے ناسا نے اپنی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔