جوکووچ کی اٹلی اوپن میں فتح، ریکارڈ 36 واں ماسٹرز ٹائٹل

716

عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے اٹلی اوپن کے فائنل میں ڈیاگو شوارڑزمین کو شکست دے کر 36 واں ماسٹرز ٹائٹل حاصل کر کے ریکارڈ قائم کردیا۔

سربیا سے تعلق رکھنے والے جوکووچ نے اٹلی اوپن کے فائنل میں 5-7 اور 3-6 سے شکست دی۔

جوکووچ رواں ماہ یوایس اوپن میں دس کوالیفائیڈ ہونے بعد پہلی مرتبہ کسی ٹورنامنٹ میں شریک تھے جبکہ اگلے ہفتے سے شروع ہونے والے فرنچ اوپن کے لیے حریفوں خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔