شاہد آفریدی کا 15 سال سے بند لائبریری کھولنے کا اعلان

239

پشاور: خیبرپختونخوا کےعلاقے ٹانک میں پندرہ سالوں سے بند لائبریری کھولنے کی ذمہ داری کرکٹر شاہد آفریدی اٹھا لی ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر ٹانک میں 15 سالوں سے بند پبلک لائبریری کی حالت زار دیکھی تو انہوں نے کہا کہ اسے لائبریری کی حالت کر بہت دکھ ہوا۔