دلچسپ و عجیب

امریکا: 3 منٹ کے اندر 38 کرتب دِکھانے والا گھوڑا

امریکا میں ایک گھوڑے نے تین منٹ کے اندر 38 کرتب دِکھا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔شمالی کیرولائنا سے تعلق رکھنے والے 19 سالہ گرنگو کو اس کی مالکن لارین زیپیڈا نے ناچنے، گیند کو کِک مارنے، جھنڈا لہرانے، گھنٹی بجانے اور یہاں تک کہ ناک سے کی بورڈ چلانے کی تربیت دی۔گرنگو نے 2 منٹ اور 47 سیکنڈ میں 38 کرتب دِکھائے۔مالکن لارین کا کہنا تھا کہ وہ پُر امید ہیں کہ گرنگو گھوڑوں کی تربیت کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کرے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button