دلچسپ و عجیب

دنیا کا سب سے تیز رفتار گارڈن شیڈ

گاڑیوں کے شوقین برطانوی شخص نے تیز ترین گارڈن شیڈ بنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔61 سالہ برائن کیڈ نے بتایا کہ انہوں نے ٹی وی سیریز ریکارڈ بریکر کو دیکھ کر گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑنے کا فیصلہ کیا۔انہوں نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ وہ ہمیشہ سے ریکارڈ بنانے کا خیال رکھتے تھے۔ وہ سوچتے تھے کہ وہ کیا کر سکتے ہیں۔ وہ ایک بلڈر ہیں اور انہیں گاڑیوں کا بھی شوق ہے لہٰذا انہوں نے دونوں کو ایک ساتھ کرنے کا فیصلہ کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button