لاس اینجلیس میں ٹریفک حادثہ، پاکستانی امریکن نوجوان جاں بحق

لاس اینجلیس میں ٹریفک حادثہ، پاکستانی امریکن نوجوان جاں بحق

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلیس میں ٹریفک حادثے میں پاکستانی امریکن نوجوان جاں بحق ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق 22 برس کے نوحہ حسین نقوی کالج سے موٹر سائیکل پر گھرآ رہے تھے کہ گاڑی نے ٹکر ماردی جس کے باعث وہ جاں بحق ہوگئے۔نوحہ حسین نقوی نے چند ہی روز پہلے میکنیکل انجینئرنگ مکمل کی تھی اور انہیں 2 ہفتے بعد ڈگری ملنا تھی۔میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نوحہ حسین کے والد کا تعلق کراچی سے ہے۔

kamran

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے