Select Language
دلچسپ و عجیب

ترک سیاستدان کی موچھوں کے دنیا بھر میں چرچے!

مشرقی ترکیے کے صوبے بنگول کے ضلع کارلی اووا میں حزور پارٹی کے حال ہی میں چیئرمین مقرر ہونے والے اورحان آوجی نے دنیا کی توجہ اپنی جانب کرلی ہے۔تقرری کے موقع پر پارٹی نے ان کی اور صوبائی چیئرمین سعید موچو کی ایک تصویر شیئر کی، جس نے خاصی توجہ حاصل کی اور اس کی وجہ اورحان آوجی کی شاندار مونچھیں تھی۔اورحان اپنے منشور’نیا لفظ، نئی آواز‘ کے تحت بنگول کے ترک-کرد علاقے میں اتحاد اور یکجہتی کو فروغ دینا چاہتے ہیں لیکن لوگوں کی ساری توجہ صرف ان کی مونچھوں پر ہے ۔اورحان آوجی کی زبردست مونچھوں نے سوشل میڈیا پر مزاحیہ تبصروں اور دلچسپ القابات کی بھرمار کر دی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button