بین الاقوامی
Trending

ایران جنگ میں 13 امریکی فوجی ہلاک،365 زخمی،محکمہ دفاع کا اعتراف

ایران کے خلاف جنگ کے دوران اب تک 365 اہلکار زخمی ہو چکے ہیں۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے تصدیق کی ہے کہ اعداد و شمار کے مطابق ایران کے خلاف جنگ کی شروعات کے بعد سے اب تک اس کی افواج کے 365 اہلکار زخمی ہو چکے ہیں۔اب تک امریکی فوج کے 247، بحریہ کے 63، 19 مرینز اور فضائیہ کے 36 اہلکار اس جنگ کے دوران زخمی ہو چکے ہیں۔پینٹاگون کے اعداد و شمار کے مطابق اس جنگ کے دوران اب تک 13 اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button