بین الاقوامی
Trending

اپنا تیل خود حاصل کرو امریکا تمہاری مدد کو نہیں آئے گا، ٹرمپ برطانیہ، فرانس و دیگر ممالک پر برہم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ برطانیہ سمیت وہ ممالک جو ایران کے خلاف جنگ میں شامل نہیں ہوئے اور جیٹ فیول حاصل نہیں کرپارہے اپنے اندر ہمت پیدا کریں، آبنائے ہرمز جائیں اور اسے حاصل کرلیں یا امریکا سے خرید لیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کے ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں انہوں لکھا کہ وہ تمام ممالک جو آبنائے ہرمز کی وجہ سے جیٹ فیول حاصل نہیں کر پا رہے، جیسا کہ برطانیہ جس نے ایران کی قیادت کے خاتمے کی کارروائی میں شامل ہونے سے انکار کیا، ان کے لیے میری ایک تجویز ہے کہ وہ امریکا سے آئل خرید لیں ہمارے پاس وافر مقدار میں موجود ہے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button