بین الاقوامی
Trending

ہمارے ساتھ دیگر ممالک کو بھی آبنائے ہرمُز کھلوانے کیلیے آگے آنا چاہیے: امریکی وزیرِ جنگ

مریکا کے وزیرِ جنگ پیٹ ہیگزیتھ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کے انتظام کے بعد سے منگل کے روز آبنائے ہرمُز سے پہلے سے زیادہ جہاز گزر رہے ہیں۔رپورٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی سیکریٹری برائے جنگ کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے انتظام کیے جانے بعد آبنائے ہرمُز سے منگل کے دن پہلے سے زیادہ جہاز گزر رہے ہیں۔تاہم، انہوں نے صدر ٹرمپ کی آج صبح ٹروتھ سوشل پوسٹ سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کا خیال ہے کہ امریکی صدر کے خیالات واضح ہیں کہ دنیا میں اور بھی ممالک ہیں جن کو اس اہم مسئلے میں قدم آگے بڑھانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ آخری بار جب انہوں نے جائزہ لیا تو ایک بڑی اور خطرناک رائل نیوی اس طرح کے مسائل کے لیے تیاری کر سکتی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button