بین الاقوامی
Trending

اسرائیل کا لبنان کے سرحدی گاؤں تباہ کرنے کا اعلان، حزب اللہ کے 5 ہزار ڈرونز، میزائل حملے

اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے لبنان میں غزہ جیسی تباہی مچانے کی تنبیہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سرحد کے قریب لبنانی دیہات میں تمام گھروں کو تباہ کر دیا جائے گا اور جنوب سے نقل مکانی کرنے والے 6 لاکھ افراد کو اس وقت تک واپس آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی جب تک شمالی اسرائیل محفوظ نہیں ہو جاتا جبکہ حزب اللہ نے 5 ہزار ڈرونز اور میزائل حملے کیے ہیں۔غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے جنوبی لبنان میں ایک بفر زون قائم کرنے کے اسرائیلی منصوبوں کو دہراتے ہوئے کہا کہ ایران کی حمایت تنظیم حزب اللہ کے ساتھ جنگ ختم ہونے کے بعد اسرائیل دریائے لیتانی تک کے علاقے پر اپنا کنٹرول برقرار رکھے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button