کھیل

کراچی: ساحل سمندر پر پاکستان کی سب سے بڑی خواتین ریس کا انعقاد

کراچی:ساحل سمندر سی ویو پر پاکستان کی سب سے بڑی خواتین ریس کا انعقاد کیا گیا۔ بورن ٹو رن ریس میں 7 ممالک کی غیر ملکی خواتین کے علاوہ پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی خواتین نے شرکت کی۔بورن ٹو رن ریس 5 کلو میٹر طویل تھی، جس میں پوزیشن لینے والی خواتین کو نقد انعام سے نوازا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button