دلچسپ و عجیب

کیا آپ کو اس تصویر میں چھپکلی نظر آرہی ہے؟

’نظر اوجھل پہاڑ اوجھل‘۔ یہ محاورہ تو آپ نے سنا ہی ہوگا۔ لیکن بعض اوقات ہمیں بالکل سامنے کی چیزیں بھی نظر نہیں آتیں۔کچھ ایسا ہی اس تصویر کے ساتھ ہے۔ اس تصویر میں ایک چھپکلی بھی موجود ہے لیکن صرف تیز نظروں والے ہی اسے دیکھ سکتے ہیں۔کیا آپ کو تصویر میں چھپکلی نظر آرہی ہے؟وقت لیجئے اور اچھی طرح دیکھیے۔ آپ یقیناً چھپکلی تلاش کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔لیکن اگر پھر بھی آپ ناکام رہتے ہیں تو ہم آپ کی مدد کردیتے ہیں۔چھپکلی تصویر میں ہماری آنکھوں کے بالکل سامنے تھی لیکن ہم اسے دیکھ نہیں پائیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button