Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
بین الاقوامی
Trending

’تباہ کن اور جان لیوا جنگ‘، امریکی سینیٹر کا ٹرمپ سے ایران جنگ ختم کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے نائب چیئرمین سینیٹر مارک وارنر نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ختم کریں۔مارک وارنر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان میں کہا کہ جنگ جتنی طویل ہوگی، امریکی فوجی اہلکاروں کی جانوں کو اتنا ہی خطرہ لاحق رہے گا، عام شہریوں کے اخراجات بڑھیں گے اور قومی سلامتی کی تیاری متاثر ہوگی۔امریکی سینیٹر نے جنگ کو ’تباہ کن اور جان لیوا‘ قرار دیتے ہوئے سوال اٹھایا کہ ٹرمپ انتظامیہ آخر کب اس جنگ سے دستبردار ہوگی۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button