Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
کھیل

سری لنکا کیخلاف سیریز کے آغاز سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا، کپتان انجرڈ

بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شبمان گل سری لنکا کے خلاف واحد تین روزہ وارم اپ میچ کے پہلے روز میدان میں نہیں اتر سکے۔ان کی عدم موجودگی میں نائب کپتان کے ایل راہول ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں۔بی سی سی آئی کا کہنا ہے کہ میڈیکل ٹیم شبمان گل کی انجری پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے جبکہ آئندہ دو روز میں ان کی شرکت کا فیصلہ طبی معائنے کے بعد کیا جائے گا۔واضح رہے کہ بھارتی ٹیم پہلے ہی انجری مسائل کا شکار ہے۔ فاسٹ بولر جسپریت بمراہ گھٹنے کی تکلیف کے باعث ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو چکے ہیں جبکہ ہرشیت رانا، نتیش کمار ریڈی اور واشنگٹن سندر بھی مختلف انجریز کی وجہ سے دستیاب نہیں ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button