دلچسپ و عجیب

دنیا کا مہنگا ترین پنیر، قیمت جان کر دنگ رہ جائیں گے

اسپن میں کیبرالس پنیر کو ایک ریسٹورانٹ نے نیلامی میں 42 ہزار 232 ڈالر میں خرید کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔اینجل ڈیاز ہیریرو چیز فیکٹری کا بنایا گیا یہ پنیر ریگولیٹری کونسل ڈی او پی کیبرالس نے فروخت کیا اور ایل لیگر ڈی کولوٹو نامی ریسٹورانٹ نے خریدا۔گینیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے اس پنیر کو نیلام میں فروخت ہونے والا سب سے مہنگا پنیر قرار دیا۔گائے کے دودھ سے بنائے گئے اس پنیر کا وزن 2.26 کلو ہے اور اس کو 10 ماہ تک سطح سمندر سے تقریباً 5000 فٹ کی بلندی لاس مازوس کے غار میں رکھا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button