بین الاقوامی
وزیر خارجہ مارکو روبیو کی پیرس میں ہونے والے اجلاسوں میں شرکت

واشنگٹن(نامہ نگار)وزیر خارجہ مارکو روبیو اور سفیر سٹیو وِِٹکوف اپنے یورپی ہم منصبوں کے ساتھ بات چیت کے لیے 16 تا 18 اپریل پیرس، فرانس کا دورہ کریں گے تاکہ صدر ٹرمپ کے روس اور یوکرین کی جنگ کو ختم کرانے اور خونریزی کو روکنے کے ہدف کی جانب پیش رفت کی جا سکے۔ پیرس میں اپنے قیام کے دوران وزیر خارجہ روبیو خطے میں مشترکہ مفادات کو فروغ دینے کے طریقوں پر بھی بات چیت کریں گے۔