بین الاقوامی

اقوام متحدہ کے عملے کو شناختی دستاویزات، ویزے کی کاپیاں ہروقت ساتھ رکھنے کی ہدایت

نیویارک: اقوام متحدہ نے نیویارک ہیڈ کوارٹر کے عملے کو شناختی دستاویزات اور ویزے کی کاپیاں ہروقت ساتھ رکھنے کی ہدایت کردی۔اقوام متحدہ کے مطابق ہدایت کا مقصد اگر امیگریشن حکام روکیں تو دستاویزات دکھا سکیں، ٹرمپ انتظامیہ نے امیگریشن مخالف پالیسیوں کی وجہ سے امریکا بھر میں سکروٹنی بڑھا دی۔مغربی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی تاریخ میں پہلی بار ایسی ہدایات دی گئی ہیں، وہ افراد بھی متاثر ہور ہے ہیں جن کے پاس امریکا میں رہائش کے قانونی اجازت نامے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button