ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 137 خبریں موجود ہیں

گرین ہاؤس گیسز کو قیمتی کیمیکلز میں بدلنے کا نیا طریقہ وضع

شنگھائی: چین کی شینگھائی جیاؤ ٹونگ یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے ایک نیا فوٹو کیٹیلسٹ بنایا ہے جو ایک ایسا ماحول دوست اور مؤثر طریقہ کار پیش کرتا ہے جس سے گرین ہاؤس گیسز کو قیمتی کیمیکلز میں بدلا جاسکتا…

یوٹیوب کے مقابلے میں ’ٹک ٹاک‘کا نیا فیچرلانے کی تیاری

آن لائن ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹِک ٹاک نے اپنے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرنے کا اعلان کیا ہے، مذکورہ فیچر یوٹیوب کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک انتظامیہ نے اپنے منصوبوں…

ناخن ’کینسر‘ سے کیسے خبردار کرتے ہیں، حیران کُن تحقیق

انسانی جسم کے تمام اعضاء اپنی مثال آپ اور قدرت کا عظیم تحفہ ہیں، چھوٹی سے چھوٹی چیز بھی انتہائی اہمیت کی حامل ہے، جس میں ہمارے ناخن بھی شامل ہیں۔جی ہاں ! ناخن بظاہر تو ایک بے ضرر سی…

کاربن کشید کر کے توانائی ذخیرہ کرنے والی بیٹریاں ایجاد

واشنگٹن: امریکا کے شعبہ توانائی میں قائم اوک رج نیشنل لیبارٹری (او آر این ایل) کے سائنس دان ایسی بیٹری ٹیکنالوجیز پر کام کر رہے ہیں جو موسمیاتی تغیر سے لڑنے میں مدد دے سکیں گی۔ یہ بیٹریاں قابِل تجدید…

ٹوئٹر کا یو آر ایل تبدیل ہوکر ایکس ڈاٹ کام بن گیا

مالک ایلون مسک نے کہا ہے کہ پہلے ٹوئٹر کے نام سے معروف سماجی رابطے کی ویب سائٹ اب مکمل طور پر ایکس ڈاٹ کام میں تبدیل ہوچکی ہے۔ٹیسلا، اسپیکس ایکس اور دیگر کمپنیوں کے ارب پتی سربراہ نے 2022…

اینٹوں اور سیمنٹ کا ماحول دوست متبادل

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پیری ڈوٹ نامی قیمتی پتھر میں پایا جانے والا ایک معدن تعمیراتی شعبے کے سبب ہونے والے کاربن اخراج کو بڑی حد تک کم کرسکتا ہے۔تعمیراتی شعبہ عالمی سطح پر کاربن ڈائی…

آئی او ایس اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کو نئی مشکل کا سامنا

کیلیفورنیا: آئی فون صارفین کے لیے جاری کی جانے والی تازہ ترین اپ ڈیٹ آئی او ایس 17.5 میں سامنے آنے والا ایک بگ مبینہ طور پر کچھ صارفین کی برسوں قبل ڈیلیٹ کی گئی تصاویر دوبارہ سامنے لا رہا…

دنیا کا گرم ہوتا موسم، مگرناشپاتی کے لیے سنگین خطرہ

لندن: ایک نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ موسمیاتی تغیر کے سبب مگرناشپاتی (ایووکاڈو) کی کاشت کو سنگین خطرہ پہنچا سکتا ہے۔سُپر فوڈ کے طور پر مشہور یہ پھل اپنے اگنے کے دوران وافر مقدار میں پانی کی کھپت…

ہوا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کشید کرنے والا پلانٹ

ریکجویک: آئس لینڈ میں سائنس دانوں نے ایک عظیم جثہ ویکیوم بنایا ہے جس کا کام ہوا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کو کشید کرنا ہے۔’میمتھ‘ نامی اس بڑے سے پلانٹ میں اسٹیل کے بڑے بڑے پنکھے استعمال کیے گئے ہیں…

ایپل نے صارفین کے لیے آئی او ایس کی اپ ڈیٹ جاری کردی

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے آئی فون صارفین کے لیے آئی او ایس 17.5 اپ ڈیٹ جاری کر دی۔ تازہ ترین اپ ڈیٹ میں سیکیورٹی پیچز سمیت متعدد فیچر متعارف کرائے گئے ہیں۔آئی او ایس 17.5 متعارف کرانے کے…