سائنس و ٹیکنالوجی
شمسی توانائی سے رات میں بجلی بنانے کی کوشش میں بڑی کامیابی
عمان/دوحہ: سائنس دانوں نے ایک ایسا طریقہ کار وضع کیا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے شمسی پاور اسٹیشن سے دگنی مقدار میں توانائی حاصل کی جاسکے گی۔جرنل انرجی رپورٹس میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں سولر ٹاور پاور…
تھریڈز نے پوسٹس کے لیے ٹیگنگ فیچر متعارف کرا دیا
کیلیفورنیا: فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کے ذیلی پلیٹ فارم تھریڈز نے پوسٹ لیبل کرنے میں مدد کے لیے ہیش ٹیگ جیسا نیا فیچر ’ٹیگز‘ متعارف کرا دیا۔انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے تھریڈز پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ…
میٹا کا فیس بک صارفین کے تحفظ کیلیے نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا فیس بک اور میسنجر کی چیٹ محفوظ بنانے کے لیے جلد ہی اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔کمپنی کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی نئی اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن اس بات کی…
2023 میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کا ریکارڈ اخراج
ایکسیٹر: ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2023 میں عالمی سطح پر کاربن کا اخراج تاریخ میں سب سے زیادہ مقدار میں ہوا ہے۔گلوبل کاربن بجٹ پروجیکٹ سے تعلق رکھنے والے سائنس دانوں کی جانب سے کی جانے…
ایران کا بائیو کیپسول کو خلا میں بھیجنے کا تجربہ کامیاب
تہران: ایران نے انسانوں کو خلا میں بھیجنے کے قریب ایک قدم بڑھاتے ہوئے جانوروں پر مبنی ایک حیاتیاتی کیپسول کو کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کیا ہے۔امریکی میڈیا نے ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی پریس ٹی وی کے حوالے…
انسٹاگرام، فیس بک کے مابین استعمال ہونے والا اہم فیچر ختم کرنے کا فیصلہ
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا اپنے ذیلی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے مابین براہ راست پیغام رسانی کے فیچر کو ختم کرنے جارہی ہے۔میٹا کی جانب سے جاری کردہ ایک اپ ڈیٹ کے مطابق انسٹاگرام اور فیس بک کے مابین کی…
واٹس ایپ نے سیکرٹ کوڈ فیچر متعارف کرا دیا
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کو اپنی گفتگو خفیہ رکھنے کے لیے نیا سیکریٹ کوڈ فیچر متعارف کرا دیا۔ اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اپنی حساس گفتگو کو مخصوص…
پائیدار توانائی سے بٹ کوائن کی مائننگ، کروڑوں ڈالر کی آمدن ممکن
نیو یارک: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ شمسی توانائی اور پون چکی تنصیبات سے حاصل ہونے والی اضافی بجلی کی مدد سے بٹ کوائن مائن کرتے ہوئے کروڑوں ڈالر کمائے جاسکتے ہیں۔امریکا کی کورنیل یونیورسٹی کے سائنس…
دنیا کی پہلی مسافر برقی ’فلائنگ‘ شپ سروس کا آغاز آئندہ برس سے ہوگا
اسٹاک ہوم: دنیا کی پہلی برقی ’فلائنگ‘ شپ آئندہ برس سے اسٹاک ہوم کی پبلک ٹرانسپورٹ نظام کا حصہ بننے جارہی ہے۔سوئیڈش کمپنی کینڈیلا ٹیکنالوجی کے سی ای او گسٹو ہیسلسکوگ کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ پی-12 ایک…
گوگل ایپ میں سرچ بار کی جگہ تبدیل کرنے کی تیاری
کیلیفورنیا: 2021 میں آزمائے جانے کے بعد گوگل ایپ اینڈرائیڈ میں دوبارہ اسکرین پر نیچے کی جانب سرچ بار متعارف کرانے کے لیے آزمائش کر رہی ہے۔ابتدائی مراحل میں موجود یہ فیچر گوگل ایپ 14.48.26.29 بِیٹا ورژن میں پیش کیا…
برازیل میں ملے قدموں کے نشان سے ڈائناسور کی نئی نسل دریافت
اراراکوارہ: برازیل میں پائے جانے والے ڈائناسور کے پیروں کے نشانات کی نشاندہی کرلی گئی ہے جس کے بعد اسے ڈائناسور کی نئی نسل قرار دیا جارہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اراراکوارہ شہر میں پیروں کے نشانات 1980 کی دہائی…
گوگل دسمبر سے غیر فعال اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنا شروع کر دے گا
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل جلد ہی عالمی سطح پر غیر فعال اکاؤنٹ کو ڈیلیٹ کرنے کا عمل شروع کر دے گی۔ گوگل کی جانب سے شروع کیے جانے والے اس آپریشن میں اکاؤنٹ میں موجود کروڑوں تصاویر، فائلیں اور ای…