سپورٹس

اس کیٹا گری میں 52 خبریں موجود ہیں

پاکستان جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

کوالالمپور: جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان نے کوارٹر فائنلز میں رسائی حاصل کرلی، اب اسپین سے مقابلہ ہوگا۔ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں جاری جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان اور بیلجیئم کے مابین میچ ایک، ایک گول سے برابر…

ایشین بیس بال چیمپئن شپ؛ ہانگ کانگ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو ہرادیا

تائی پے: ایشین بیس بال چیمپئن شپ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہانگ کانگ نے پاکستان کو ہرادیا۔تائیوان کے شہر تائی پے میں ایشین بیس بال چیمپئن شپ کے پلیسمنٹ راؤنڈ میں ہانگ کانگ اور پاکستان کی ٹیمیں مدمقابل…

ابرار احمد پہلے ٹیسٹ سے باہر، ساجد خان کو آسٹریلیا بھیجنے کا فیصلہ

لاہور: پاؤں کی انجری کے شکار لیگ اسپنر ابرار احمد پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ابرار احمد کی دوسرے ٹیسٹ میں شرکت بھی مشکوک ہے۔ ان کی جگہ آف اسپنر ساجد خان کو آسٹریلیا بھیجنے کا فیصلہ…

پی سی بی نے تمام فرنچائزز کی ریٹینشنز کا اعلان کردیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ سیزن نو کیلئے تمام فرنچائزز کی ریٹینشنز کا اعلان کردیا۔کراچی کنگز نے گزشتہ سیزن کے اسکواڈ میں سے چھ کھلاڑیوں کو ریٹین کیا ہے جبکہ دو کھلاڑی ٹریڈ کے…

پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان، پاکستانی کرکٹر بھی شامل

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نومبر کیلئے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔آئی سی سی نے جمعرات کو مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ کیلئے تین، تین کھلاڑیوں کو نامزد کیا۔ دونوں کیٹیگریز میں سے ایک…

پاکستان ویمنز ٹیم میں انرجی دیکھ کر مزہ آگیا، سابق کیوی کرکٹر

نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم کی سابق وکٹ کیپر کیٹی مارٹن بھی پاکستانی خواتین کرکٹرز کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے، جس میں سابق…

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چار صفر سے شکست دیدی

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی۔ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں کھیلے جا رہے ایونٹ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کی ٹیم کو 0-4 سے ہرایا، پاکستان کی جانب سے ارشد…

پاکستان سپرلیگ میں کھلاڑیوں کو توڑنے کے لیے رشوت کا انکشاف

لاہور: پاکستان سپرلیگ میں کھلاڑیوں کو توڑنے کے لیے رشوت کا انکشاف ہواہے۔پی ایس ایل کی دوبار فاتح لاہور قلندرز ٹیم کے چیف آپریٹنگ آفیسر اور ٹیم مینیجر ثمین رانا نے سوشل میڈیا پر اس طرز عمل کی کھل کر…

سڈنی ایئرپورٹ پر پاکستانی کرکٹرز کیساتھ ناروا سلوک، ویڈیو وائرل

آسٹریلیا: سڈنی ایئرپورٹ پہنچنے پر پاکستانی کرکٹرز نے اپنا بھاری بھرکم سامان خود ٹرک میں لوڈ کروایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔پاکستان ٹیم کپتان شان مسعود کی قیادت میں آسٹریلیا کے خلاف ریڈ بال سیریز کھیلنے…

آسٹریلوی وزیر اعظم نے پاکستانی ٹیم کو ملاقات کی دعوت دے دی

لاہور: آسٹریلوی وزیر اعظم نے پاکستانی ٹیم کو ملاقات کی دعوت دی ہے۔آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البنیز نے پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کو ملاقات کی دعوت دے دی، مہمان کھلاڑی اور معاون اسٹاف ارکان 5 دسمبر کو وزیراعظم ہاؤس جائیں گے۔یاد…

میسی کی شرٹ کے لیے ریکارڈ بولی

لندن: ارجنٹائنی کپتان لیونل میسی کی شرٹ نیلامی میں 5.2 ملین ڈالر کی ریکارڈ رقم پائے گی.لیونل میسی نے اپنی شرٹ کو 6 میچز میں زیب تن کیا، یہ نیلام ہونے والی تیسری مہنگی ترین شرٹ ہوگی، اس سے قبل…

رونالڈو نے سعودی عرب میں اپنے ذاتی میوزیم کا افتتاح کردیا

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب میں اپنے ذاتی میوزیم کا افتتاح کردیا۔میوزیم سی آر 7 کے اکاؤنٹ سے فوٹو اَپ لوڈنگ سائٹ انسٹاگرام پر سعودی کلب النصر کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو کی مجسمے کے ساتھ فوٹو…