شوبز

اس کیٹا گری میں 50 خبریں موجود ہیں

10 دن میں 700 کروڑ بزنس، رنبیر کپور کی ’انیمل‘ نے ’غدر2‘ کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار رنبیر کپور کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’انیمل‘ نے باکس آفس پر اپنا راج برقرار رکھتے ہوئے 700 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا۔یکم دسمبر کو ریلیز ہونے والی فلم ’انیمل‘ نا صرف بھارت بلکہ…

رومانوی تعلقات کی حفاظت کی جانی چاہیے: ہانیہ عامر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ رومانوی تعلقات کی حفاظت کرنی چاہیے کیونکہ یہ بہت نازک ہوتے ہیں۔معروف ادکارہ ہانیہ عامر نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے…

رنبیر کپور کا نیا اعزاز، باکس آفس بزنس کے 2000 کروڑ کلب میں داخل

ممبئی: بلاک بسٹر ’انیمل‘ کی شاندار کامیابی کے ساتھ رنبیر کپور بالی وڈ کے ان اداکاروں میں شامل ہوگئے جنہوں نے باکس آفس پر 2000 کروڑ کا مجموعی بزنس کیا ہے۔ دو ہزار کروڑ کا سنگ میل عبور کرنے والے…

لیجنڈری بھارتی اداکارہ لیلاوتھی 85 برس کی عمر میں چل بسیں

ممبئی: کناڈا انڈسٹری کی لیجنڈری بھارتی اداکارہ لیلا وتھی 85 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ وہ کافی عرصے سے سانس کی بیماریوں میں مبتلا تھیں اور انہیں شدید تکلیف پر بنگلور کے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔لیلا وتھی…

’بھول بھلیاں3‘ کیلئے کارتک آریان اور سارہ علی خان نے کمر کس لی

ممبئی: ’بھول بھلیاں2‘ کی باکس آفس پر شاندار کامیابی کے بعد اداکار کارتک آریان، انیس بزمی اور بشن کمار نے تیسرے پارٹ کیلئے تیاریاں شروع کردیں۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق ’بھول بھلیاں3‘ کی شوٹنگ کا آغاز اگلے برس فروری…

سوشل میڈیا ٹرول نے گھٹیا تبصرے سے شاہ رخ خان کو بھی غصہ دلا دیا

ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کو اپنی ہنس مکھ اور خوش گوار طبیعت سے انڈسٹری میں پہچانا جاتا ہے لیکن سوشل میڈیا ٹرول نے ان کو بھی بھڑکا دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مداحوں…

ایمان علی نے خلیل الرحمان قمر کی فلم کیوں چھوڑی؟ اداکارہ نے وجہ بتادی

لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ ایمان علی نے بلاک بسٹر فلم ’پنجاب نہیں جاؤنگی‘ چھوڑنے کی وجہ بتادی۔ ایک تازہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا ’پنجاب نہیں جاؤنگی‘ ابتداء میں ایک ڈراما تھا لیکن اسے ایک فلم…

بھارتی اداکار پڑوسی کو قتل اور تین افراد کو زخمی کرنے کے الزام میں گرفتار

اتر پردیش: بھارتی ڈراما انڈسٹری کے معروف اداکار بھوپندر سنگھ نے درختوں کی کٹائی کے تنازع پر فائرنگ کرکے اپنے پڑوسی کو قتل اور دیگر تین افراد کو شدید زخمی کردیا جس کے بعد اداکار کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا…

تبو نے اپنے پاکستانی والد سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنی جاندار اداکاری کے باعث شہرت پانے والی بالی ووڈ اداکارہ “تبو” نے پہلی بار اپنے پاکستانی والد کے بارے میں بات کی۔ مختلف بھارتی ویب سائٹس کے ذریعے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ…

ملائکہ اروڑا نے ارباز خان اور جارجیا کا بریک اَپ کروایا؟ حقیقت سامنے آگئی

ممبئی: بالی ووڈ اداکار و فلمساز ازبان خان اور ان کی اطالوی گرل فرینڈ اداکارہ جارجیا اینڈریانی کے درمیان علیحدگی ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق جارجیا اینڈریانی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں ارباز خان اور اپنی علیحدگی کی تصدیق کرتے ہوئے…

پرابھاس کی میگا تھرلر فلم ’سالار‘ کے ٹریلر نے دھوم مچادی

ممبئی: سپر اسٹار پرابھاس کے مداحوں کا انتظار ختم ہوا، اداکار کی نئی میگا تھرلر فلم ’سالار‘ کا دھماکہ خیز ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ’سالار : سیزفائر1‘ کے تین منٹ 47 سیکنڈ کے ٹریلر میں پرابھاس اپنے شاندار ایکشن میں…

جیجی حدید نے دھمکیوں کے بعد اسرائیل مخالف پوسٹ پر معذرت کرلی

فلسطینی نژاد معروف امریکی ماڈل جیجی حدید نے شدید دباؤ اور دھمکیوں کے بعد اسرائیل کے خلاف کی گئی پوسٹ پر معذرت کرلی۔جیجی حدید نے حال ہی میں اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں اسرائیل کو دنیا کا “واحد ملک” قرار…