بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 1019 خبریں موجود ہیں

پاکستان اور روس میں الیکشن ’ایک جیسے حالات‘ میں ہوئے؟ امریکی ردعمل آگیا

واشنگٹن: پاکستان اور روس میں ہونے والے حالیہ الیکشن میں مماثلت کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں امریکا کا ردعمل سامنے آگیا۔امریکی وزارت خارجہ کی ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ایک صحافی نے سوال پوچھا کہ روس…

کینیڈا کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنےکا فیصلہ

کینیڈا کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کینیڈا کی جانب سے یہ فیصلہ پارلیمنٹ میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کے حق میں قرارداد منظور ہونے کے بعد کیا گیا ہے۔ میڈیا…

آئی ایم ایف پروگرام سے مہنگائی کا طوفان آئےگا، حکومت6 ماہ سے زیادہ نہیں چلےگی: عمران خان

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام سے مہنگائی کا طوفان آئے گا، یہ حکومت پانچ چھ ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی۔اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس…

غزہ میں شدید غذائی قلت سے نوزائیدہ بچوں کی اموات بڑھ رہی ہے: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے مطابق غزہ میں بھوک اور شدید غذائی قلت سے نوزائیدہ بچوں کی اموات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ترجمان عالمی ادارہ صحت ڈاکٹر مارگریٹ ہیرس کے مطابق غزہ میں کام کرنے والے ڈاکٹرز بتارہے ہیں کہ…

موسمیاتی تبدیلیوں نے زمین کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، عالمی ادارے کا انتباہ

اقوام متحدہ کے عالمی موسمیاتی ادارے (ڈبلیو ایم او) نے موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔عالمی ادارے کی جانب سے جاری سالانہ اسٹیٹ آف دی گلوبل کلائیمٹ رپورٹ میں کہا گیا کہ ہمارا سیارہ درجہ…

ڈونلڈ ٹرمپ صدارت کے لیے ذہنی طور پر نااہل ہیں:جوبائیڈن

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ زبان دراز شخص بہت بوڑھا ہےاور ذہنی طور پر امریکا کا صدر بننے کی بالکل بھی اہلیت نہیں رکھتا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…

یورپی رہنماؤں اور مصری صدر کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

قاہرہ :مصری صدر عبدالفتاح السیسی اور یورپی کمیشن کی صدر کی قیادت میں قاہرہ کے دورے پرآئے اعلیٰ اختیاراتی وفد نے غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی پر زور دیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق دونوں فریقین نے غزہ…

روس کے صدر نے تیسری عالمی جنگ سے خبردار کردیا

ماسکو: روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے مغربی رہنماؤں کو تیسری عالمی جنگ کے خطرے سے خبردار کردیا۔پانچویں بار روس کا صدر منتخب ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا کہ یوکرین…

پاکستان کا خفیہ اطلاعات پر افغانستان کے اندر دہشتگردوں کیخلاف آپریشن

پاکستان نے افغانستان کے اندر سرحدی علاقوں میں خفیہ اطلاعات پر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق حافظ گل بہادر سے تعلق رکھنے والا دہشت گرد گروپ آپریشن کا اہم ٹارگٹ تھا، حافظ گل بہادر…

چین: نو برسوں میں پہلی بار شادی کی شرح میں اضافہ

چین میں 9 سال میں پہلی مرتبہ شادی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ چین میں سال 2022 کے مقابلے میں 2023 میں شادیوں میں 12.4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔چین میں سال 2023 میں 76 لاکھ…