بین الاقوامی
عارضی وقفہ اگلے مرحلے کی جنگی تیاری کیلیے ہے، اسرائیل
غزہ: اسرائیل نے عارضی جنگ بندی کو اگلے مرحلے کی جنگی تیاری کے لیے استعمال کرنا شروع کردیا۔اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینئیل ہگاری نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ حماس سے 4 روزہ عارضی جنگی بندی کے دوران اسرائیلی فوج…
بحر ہند میں اسرائیلی بحری جہاز پر مبینہ ڈرون حملہ
امریکی دفاعی عہدیدار نے بحر ہند میں اسرائیلی بحری جہاز پر مبینہ ایرانی ڈرون حملے کا دعویٰ کیا ہے۔امریکی خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق نامعلوم امریکی دفاعی ذرائع نے ہفتہ کے روز بتایا کہ جمعہ کو اسرائیلی…
آئرلینڈ: اسکول میں چاقو زنی کی واردات کے بعد پُرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے
آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں ایک شخص کی جانب سے تین بچوں اور ایک اسکول کیئر اسسٹنٹ پر چاقو سے حملے کے بعد پُرتشدد احتجاج پھوٹ پڑے۔ رپورٹ کے مطابق اس واقعے کو برطانوی میڈیا میں بڑے پیمانے پر رپورٹ…
ورلڈ فوڈ پروگرام کو افغانستان لوٹنے والے خاندانوں کیلئے 2.7 کروڑ ڈالر کی فوری ضرورت
افغانستان میں ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے خبردار کیا ہے کہ ان کے پاس فنڈنگ کی قلت ہے، جس کے سبب وہ پاکستان سے آنے والے افغان خاندانوں کی مدد جاری نہیں رکھ سکیں گے۔ رپورٹ کے مطابق…
آئی ایم ایف کی شرط پر 20 لاکھ نئے لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلیے کمیٹی تشکیل
اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط جون تک پندرہ سے بیس لاکھ نئے ٹیکس دہندگان کو ٹیکس نیٹ لانے کی شرط پر عملدرآمد کیلیے اعلیٰ سطح پر 8 رکنی تکنیکی کمیٹی قائم کردی۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے…
پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران کو قید بامشقت کی سزا سنادی
راولپنڈی: پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران کو 12 اور 14 سال کی قید بامشقت کی سزا سنادی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر (ر) عادل فاروق راجا اور کیپٹن (ر) حیدر رضا مہدی…
2022 میں دنیا بھر میں قریبی رشتے داروں کے ہاتھوں 48 ہزار خواتین قتل ہونے کا انکشاف
اقوام متحدہ کی دو ایجنسیوں کی جانب سے عورتیں اور لڑکیوں کے صنفی بنیاد پر قتل کے حوالے سے جمع کیے گئے اعداد وشمار کے مطابق 2022 میں دنیا بھر میں تقریباً 89ہزار عورتیں اور لڑکیوں کو جان بوجھ کر…
حماس نے 25 یرغمالیوں کو رہا کردیا: عرب میڈیا کا دعویٰ
عرب میڈیا نے دعویٰ کیا کہ حماس نے 12 تھائی شہریوں سمیت 25 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق حماس کی جانب سے رہائی پانے والے یرغمالیوں میں 12 تھائی شہری جبکہ 13 اسرائیلی شامل ہیں، اسرائیلی…
کیوبا کے صدر کی قیادت میں امریکی سفارت خانے پر غزہ کی حمایت میں ریلی
ہوانا: کیوبا کے صدر کی قیادت میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی نکالی گئی جو امریکی سفارت خانے کے سامنے سے گزری تو شرکا نے امریکا کے خلاف نعرے بازی کی۔العربیہ نیوز کے مطابق کیوبا میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف…
چین میں کورونا کے بعد ایک اور وبا نے سر اُٹھالیا
بیجنگ: چین میں کورونا کی طرح کے ایک اور مہلک وائرس کی زد میں آکر متعدد شہری بیمار پڑ گئے جنھیں سانس لینے میں تکلیف کا سامنا ہے اور علامات کورونا جیسی ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں…
امریکا نے سکھ رہنما کے قتل کی سازش پر بھارت سے وضاحت طلب کرلی
وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکا اپنی سرزمین پر سکھ رہنما کو قتل کرنے کی مبینہ سازش کو انتہائی سنجیدگی کے ساتھ دیکھ رہا ہے اور اس نے اس معاملے کو بھارت کے ساتھ اعلیٰ ترین سطح پر اٹھایا…
بھارت؛ عدم تعاون پر افغان سفارت خانے کے عملے نے دفتر کو تالا لگا دیا
نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت میں واقع افغانستان کے سفارت خانے کو عملے نے مودی سرکار اور طالبان حکومت کی جانب سے عدم تعاون پر ہمیشہ کے لیے بند کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان سفارت خانے نے سوشل میڈیا…