بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 434 خبریں موجود ہیں

غزہ پر حملے اور فلسطینیوں کی نسل کشی؛ بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ بے نقاب

بھارت ایک جانب مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی میں مصروف ہے تو وہیں اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی میں بھی براہ راست ملوث ہے ۔بھارت عالمی امن و امن کی صورتحال کو خراب کرنے کے لیے…

امریکا؛ پولیس نے ایئرفورس کے سیاہ فام اہلکار کو گولی مار کر قتل کردیا

فلوریڈا: امریکا میں پولیس چھاپا مار کارروائی کے لیے غلط گھر میں داخل ہوگئی اور سیاہ فام شخص کو گولی مار کر ہلاک کردیا جو امریکی ایئر فورس کا اہلکار نکلا۔امریکی میڈیا کے مطابق ریاست فلوریڈا میں پولیس کی چھاپا…

بھارت میں 600 سال قدیم درگاہ کی بےحرمتی؛ قبریں مسمار کرکے مورتیاں رکھ دیں

نئی دہلی: بھارت میں ہندوتوا کے غنڈوں نے احمد آباد میں ایک تاریخی درگاہ کے اندر قبروں کو مسمار کرکے ان کی جگہ مورتیاں نصب کریں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد باد میں…

بنگلہ دیش میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات، آسمانی بجلی گرنے سے 74 ہلاکتیں

ڈھاکا: بنگلہ دیش میں گزشتہ 38 روز میں آسمانی بجلی گرنے سے 35 کسانوں سمیت 74 شہری جاں بحق ہوگئے اور ماہرین نے اس کی بنیادی وجہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو قرار دے دیا۔خبرایجنسی اناطولو کی رپورٹ کے مطابق…

بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، اس کے پاس ایٹم بم ہے: کانگریس رہنما

کانگریس کے سینئر رہنما منی شنکر ائیر اپنے ایک پرانے انٹرویو کے وائرل ہونے کے بعد تنقید کی زد میں آگئے۔منی شنکر ائیر کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ہندوستان…

عدالت کا دہلی کے گرفتار وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

بھارت کی عام آدمی پارٹی (آپ) کے رہنما اور دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو شراب پالیسی کیس میں عارضی ضمانت پر رہائی مل گئی ہے۔بھارتی سپریم کورٹ نے اروند کیجریوال کو یکم جون تک ضمانت پر رہا کرنے کا…

اقوام متحدہ میں فلسطین کو مکمل آزاد، خودمختار ریاست کا درجہ ملنے کا امکان

نیویارک : اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل آزاد و خود مختار ریاست کا درجہ دیئے جانے کا امکان ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد متحدہ عرب امارات کی…

’ہم آج تاریخ لکھ رہے ہیں‘، چین اور سربیا مشترکہ مستقبل تشکیل دینے پر متفق

یورپی ممالک کے ساتھ مضبوط تعلقات استوار کرنے کی کوشش کے تحت چینی صدر شی جن پنگ نے بلقان ملک سربیا کا دورہ کیا جہاں چین اور سربیا نے مشترکہ مستقبل تشکیل دینے پر اتفاق کیا ہے۔صدر شی جن پنگ…

اسرائیل نے امریکا کے فراہم کردہ بم فلسطینی شہریوں کو مارنے کیلئے استعمال کیے: بائیڈن

نیویارک : امریکی صدر جو بائیڈن نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں حماس کو ختم کرنے کی غرض سے سات ماہ قبل جو حملہ کیا تھا، اس میں شہریوں کو مارنے کے لیے امریکی ہتھیاروں کا استعمال…

فجی کے سابق وزیراعظم کو اپنے خلاف کرپشن کیس بند کرانے پر ایک سال کی سزا

فجی کے سابق وزیراعظم فرینک بینی ماراما کو اپنے خلاف کرپشن کا کیس بند کرانے پر ایک سال کی سزا سنادی گئی۔فجی فرسٹ پارٹی کے رہنما فرینک بینی ماراما 15 سال تک فجی کے وزیراعظم رہے اور 2022 میں شکست…