بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 904 خبریں موجود ہیں

اکنامکس کا نوبل انعام؛ دولت کی عدم مساوات پر کام کرنے والے 3 ماہرین کے نام

نوبل انعام حاصل کرنے والے تینوں ماہرین امریکی جامعات میں پڑھاتے ہیںاقتصادیات کا نوبل انعام مشترکہ طور پر تین ماہرین معاشیات ترک نژاد امریکی ڈیرون آسیموگلو، برطانوی نژاد امریکی سائمن جانسن اور جیمز رابنسن کو اقوام کے درمیان دولت کی…

ترکیہ میں نبوت کا دعویٰ کرنے والا ملعون گرفتار؛ عرب میڈیا

انقرہ: ترکیہ کی ریاست کیناکلے میں مصطفیٰ شابوک نامی شخص کو نبوت کا جھوٹا دعویٰ اور لوگوں کے ساتھ مالی فراڈ کرنے پر حراست میں لے لیا گیا۔العربیہ نیوز کے مطابق اس شخص نے پہلے اپنا علیحدہ ایک گروپ بنایا…

ایران کےپٹرولیم کے شعبے پر امریکی پابندیوں میں توسیع

واشنگٹن: امریکا نے اسرائیل پر میزائل حملوں کے ردعمل میں ایران کے پیڑولیم اور پیٹروکیمیکل کے شعبوں پر پابندیوں میں توسیع کردی۔خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے کہا کہ اسرائیل پر میزائل حملوں کے جواب میں…

کسی سے ڈرتے نہیں لیکن جنگ بھی نہیں چاہتے: ایران

روم: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ فزکس کا قانون ہے، ہر عمل کا ردعمل ہوگا، اس لیے ان کا ملک اسرائیل کی کسی بھی کارروائی کا اتنی ہی طاقت سے جواب دے گا۔اطالوی چینل کو…

فلوریڈا میں طوفان ملٹن سے 50 ارب ڈالر تک نقصان کاخدشہ ہے: جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ریاست فلوریڈا میں صدی کے سب سے بدترین طوفان ملٹن سے 50 ارب ڈالر تک نقصان کا خدشہ ہے۔امریکی صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

نکاراگوا نے اسرائیل کو فاشسٹ قراردے دیا، سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان

ماناگوا: وسطی امریکا کے ملک نکارا گوا نے نے اسرائیل کو فاشسٹ ریاست قرار دے کر سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔نکاراگوا کی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی فاشسٹ حکومت فلسطین…

ایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملہ انتہائی خطرناک اشتعال انگیزی ہوگی: روس

ماسکو: روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اسرائیل کا نام لیے بغیر خبردار کیا ہے کہ ایرانی جوہری تنصیبات پر کوئی بھی حملہ خطرناک اشتعال انگیزی ہو گا۔عرب میڈیا کے مطابق روسی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ بین…

اسرائیل کی غزہ میں مہاجر کیمپ پرشدید بمباری، 22 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیل کی غزہ میں مہاجر کیمپ پر بمباری سے 22 فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے شمالی غزہ میں جبالیہ کیمپ پرشدید بمباری کی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 22 فلسطینی شہید…

سعودی عرب کا سیزنل ورک ویزوں کی مدت میں توسیع کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے سیزنل ورک ویزوں کے اجرا کی مدت میں توسیع کا اعلان کردیا۔سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیزنل ورک ویزا پر سعودی عرب آنے والے 90 روز قیام کر سکیں…

جو بائیڈن، نیتن یاہو کے درمیان ایران پرحملے کے منصوبے پر مشاورت

مقبوضہ بیت المقدس: امریکی صدر جو بائیڈن اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران پر حملے سے متعلق 50 منٹ تبادلہ خیال کیا۔اسرائیلی حکام مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے 50 منٹ فون…