بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 1082 خبریں موجود ہیں

کینیڈا؛ بھارت کیساتھ سفارتی تناؤ پر دیوالی کی تقریبات منسوخ

کینیڈا کے اپوزیشن لیڈر پیئر پوئیلیور نے پارلیمنٹ ہل میں ہونے والی دیوالی کی سالانہ تقریبات منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پارلیمنٹ ہل میں ہونے والی دیوالی کی تقریبات ہر سال اوورسیز فرینڈز آف انڈیا…

شمالی کوریا کا اب تک کا طویل ترین پرواز کرنے والا بین البراعظمی میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا نے ایک بین البراعظمی بیلسٹک میزائل فائر کیا جو کم جونگ اُن کی حکومت کی طرف سے تجربہ کیے گئے کسی بھی سابق میزائل سے زیادہ طویل پرواز کرسکتا ہے۔شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا پر کامیاب میزائل لانچنگ…

فرانس سے برطانیہ پہنچنے کی کوشش میں 4 تارکین وطن ہلاک

فرانسسیسی حکام نے کہا ہے کہ گزشتہ روز چینل عبور کر کے برطانیہ جانے کی کوشش کرنے والے 4 تارکین وطن ہلاک ہوگئے جن میں ایک بچہ بھی شامل تھا۔غیر ملکی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق فرانس کے…

تائیوان میں طاقتور سمندری طوفان ’کونگ رے‘ کے باعث نظام زندگی درہم برہم، ایک شخص ہلاک

تائیوان میں 3 دہائیوں کا طاقتور ترین سمندری طوفان ’کونگ رے‘ مشرقی ساحلی شہر تائی ٹنگ سے ٹکراگیا، طوفان کے نتیجے میں نظام زندگی درہم برہم ہوگیا، تمام تجارتی سرگرمیاں معطل اور سینکڑوں پروازیں منسوخ ہوگئی۔حکام نے بتایا ہے کہ…

اسرائیل منہ توڑ جوابی حملے کے لیے تیار رہے، ایران

تہران: ایران نے اسرائیلی حملوں کے جواب میں تل ابیب کو کہا ہے کہ اب جوابی کارروائی کے لیے تیار رہے۔مشرقی وسطی پر جنگ کے سائے منڈلانے لگے۔ اسرائیل نے رات گئے ایران پر میزائل حملے کردیے جسے ایرانی میڈیا…

امریکہ نے ایران پر حملے کو تل ابیب کی اپنے دفاع کی مشق قرار دیدیا

واشنگٹن : وائٹ ہاؤس نے ایران پر اسرائیل کے حملے کو تل ابیب کی جانب سے اپنے دفاع کی مشق قرار دیدیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران پر حملوں سے کچھ دیر پہلے امریکی صدربائیڈن کو اسرائیلی کی ممکنہ کارروائی سے…

امریکا اسرائیل کی حفاظت کیلئے مشرق وسطیٰ میں دہشت گرد گروپ استعمال کر رہا ہے، ترک صدر

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل کی سلامتی کے لیے دہشت گرد تنظیموں کو استعمال کرتا ہے۔خبرایجنسی انادولو کی رپورٹ کے مطابق روس میں برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد ترکیہ روانگی کے…

ٹرمپ اور کملا ہیرس کی مسلمان ووٹرز کی حمایت کیلئے بھاگ دوڑ

نیو یارک: امریکی صدارت اور کانگریس کے انتخابات میں 10 روز سے بھی کم وقت رہ گیا ہے اور مسلمان ووٹرز کا کہنا ہے کہ امریکی حمایت اور امداد سے اسرائیل کی غزہ اور لبنان میں تباہی کے باوجود ڈونلڈ…

اسرائیلی حملہ ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی ، سعودی عرب کی مذمت

ریاض:سعودی عرب نے اسرائیل کی جانب سے علی الصبح ایران پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے ایرانی خودمختاری کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ ایران کے…

چینی ہیکرز کا امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے فون پر حملہ

چینی ہیکرز نے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے فون کو نشانہ بنا ڈالا۔امریکی میڈیا کے مطابق چینی ہیکرز نے ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ، ان کے نائب امیدوار میٹ جے ڈی وینس اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس کی انتخابی…