بین الاقوامی
بھارت کینیڈا کے سائبر خطرے کی فہرست میں شامل
کینیڈا نے پہلی بار سائبر خطرے کے مخالفوں کی فہرست میں بھارت کا نام شامل کر لیا ہے، یہ کینیڈا اور بھارت کے مابین جاری سفارتی تنازعہ کا شاخسانہ ہو سکتا ہے۔نیشنل سائبر تھریٹ اسیسمنٹ رپورٹ کے مطابق اس فہرست…
جس نے مسلم ووٹرز کے دل جیت لیے وہ امریکی صدر بن جائے گا
صدارتی الیکشن میں حکمراں جماعت ڈیموکریٹ کی کملا ہیرس اور اپوزیشن جماعت ریپبلکن کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے اور دونوں اپنی فتح کے لیے مسلم ووٹرز کی جانب دیکھ رہے ہیں جو فیصلہ کن ثابت…
ووٹ دو، کپڑے دھو: امریکی صدارتی انتخابات کیلئے منفرد پولنگ اسٹیشنز بن گئے
صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ میں حصہ لینے کے لیے تقریباً 16 کروڑ افراد اہل ہیں۔قبل از وقت ووٹنگ اور ڈاک کے ذریعے ووٹ کاسٹ کرنے کی سہولت موجود ہے اور کچھ اندازوں کے مطابق ان انتخابات میں کم و…
امریکہ نے مشرق وسطیٰ میں بی 52 طیارے اور بحری جنگی جہاز تعینات کردیئے
واشنگٹن: امریکا نے مشرق وسطیٰ میں بی 52 طیارے اور بحری جنگی جہاز تعینات کردیے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق تعیناتی مشرق وسطیٰ میں ملٹری ری ایڈجسٹمنٹ کا حصہ ہے۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں پہلے سے موجود…
وقت آگیا کہ اسرائیل اور لبنان کا تنازعہ ختم کیا جائے، ٹرمپ کا عرب امریکیوں سے خطاب
ریپبلکن امیدوارڈونلڈ ٹرمپ نے مشی گن میں عرب امریکیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ اسرائیل اور لبنان کے تنازعے کو ختم کیا جائے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مشرق وسطیٰ اور امریکا میں ایسے لوگ…
ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی کے دوران فلسطین کی آزادی کیلئے نعرے بلند
مشی گن کے عرب اکثریتی آبادی والے شہر ڈیربورن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی ریلی کے دوران فلسطین کی آزادی کیلئے نعرے بلند ہو گئے۔امریکی انتخابات میں باقی تین روز رہ گئے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس دونوں ہی…
اسرائیلی فوج کی غزہ میں رہائشی عمارتوں پر وحشیانہ بمباری، 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں 2 رہائشی عمارتوں پر وحشیانہ بمباری کردی، جس کے نتیجے میں 50 سے زائد بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید ہوگئے۔قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں سرکاری میڈیا آفس نے رپورٹ کیا…
فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آسکتے: سعودی عرب
سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے واضح کردیا ہے کہ سعودی عرب کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات اُس وقت تک معمول پر نہیں آئیں گے جب تک فلسطینی ریاست کے قیام کا مسئلہ حل نہیں ہوتا۔امریکی نشریاتی ادارے کو…
حماس کے سینئر رہنما عزالدین قصاب اسرائیلی بمباری میں شہید
حماس کے سینئر رہنما عزالدین قصاب غزہ میں اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئے۔اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عزالدین قصاب حماس کے سینئر رہنماؤں کی ہٹ لسٹ میں شامل آخری رہنما تھے۔ عز الدین قصاب کو خان…
غزہ جنگ کے راز لیک؛ اسرائیلی وزیراعظم کے مشیر اور ترجمان سمیت متعدد گرفتار
تل ابیب: غزہ جنگ سے متعلق راز افشا کرنے پر تل ابیب میں وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان اور مشیر سمیت متعدد اعلی حکام کو گرفتار کرلیا گیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی خفیہ ایجنسی شاباک، پولیس اور فوج ’ٹاپ سیکرٹ‘ خفیہ…